شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر زور بھرا۔
ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے وکلا اور سیاسی رفقا نے نواز شریف دورہ مڈل ایسٹ اور یورپ کے بعد جلد وطن واپسی کا مشورہ دیا تھا تاہم اب تصدیق کی گئی ہے۔
نواز شریف چار سال قبل پاکستان سے علاج کے لیے برطانیہ گئے تھے اور اب ان کی واپسی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
نواز شریف کے وکلاء وطن واپسی پر ان کے قانونی دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں تاہم شہباز شریف بھی واضح کرچکے ہیں کہ نواز شریف کی ۵ برس کی نآہلی کی مدت ختم ہوچکی ہے۔