اگر مریم اورنگزیب کی کبھی کوئی فلم ریلیز ہوئی تو وہ سپر ہٹ ہوگی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف فنکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا
انہوں نے کہا کہ ابھی ۱۵ منٹ پہلے یہ سابقہ وزیرِ اطلاعات ہوئے ہیں اور سابقہ ہونے کے باوجود بھی اتنا ہٹ جا رہی ہیں تو اگر ان کی فلم ریلیز ہوئی تو کیا ہوگا۔
بشریٰ انصاری کا ویڈیو کلپ سوشل نیٹ ورک پر گردش کر رہا ہے اور صارفین کی جانب سے اس پر تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔
ایوارڈ وصول کرنے کے بعد انہوں نے ایوارڈ تقریب میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔