اے آئی ٹیکنالوجی بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور بل گیٹس اس کی صلاحیتوں سے بہت زیادہ متاثر ہوچکے ہیں۔
ایک پوڈ کاسٹ میں بل گیٹس بات کرتے ہوئے بتایا کہ اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے انہیں حیران کر دیا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی نے ایڈوانسڈ پلیسمنٹ بائیولوجی (اے پی بائیو) کے امتحان میں سب سے زیادہ اسکور حاصل کیا تھا جس کو اگست ۲۰۲۲ میں بل گیٹس نے دیکھا تھا۔