وزیرخارجہ بنا دیں فقط ۶ ماہ کیلئے ، غیر ملکی اثاثے ۱۰۰ ارب ڈالر تک پہنچا دونگی: حریم شاہ

 

ٹک ٹاکر حریم شاہ پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بننا چاہتی ہے۔ خواہش کا اظہار

 

حریم شاہ نے ٹویٹ کیا کہ اگر مجھے صرف چھ ماہ کے لیے پاکستان کا وزیر خارجہ مقڑ کیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو ۸ ارب ڈالر سے بڑھا کر ۱۰۰ ارب ڈالر کر دوں گی۔

یاد رہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن انوار الحق کاکڑ کو وزیر اعظم مقرر کر دیا گیا ہے اور وہ ۱۴ اگست کو حلف اٹھائیں گے جس کے بعد وہ اپنی کابینہ بھی تشکیل دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *