قاری یونس شاھمرادی نے تلاوت قرآن کریم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے تیس لاکھ سعودی ریال انعام حاصل کیئے ھيں۔

معروف عالمی مقابلہ قرآت قرآن و اذان “عِطرالکلام” میں ایرانی قاری یونس شاھمرادی نے تلاوت قرآن کریم میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے تیس لاکھ سعودی ریال انعام حاصل کیئے ھيں۔ سعودی عرب ميں منعقده اس عالمی مقابلہ میں دنیا بھر سے قاري منتخب کیے گئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *